حدیث نمبر: 1888
١٨٨٨ - حدثنا يحيى بن إسحاق حدثنا يحيى بن أيوب عن (عبد الرحمن) (١) ابن (رزين) (٢) عن محمد بن يزيد بن أبي زياد عن أيوب بن قطن الكندي عن (أبي) (٣) بن (عمارة) (٤) الأنصاري -قال: وكان رسول اللَّه ﷺ قد صلى في بيته للقبلتين (٥) - قال: قلت: يا رسول اللَّه أمسح على الخفين؟ قال: "نعم"، (وقال) (٦): قلت: يا رسول اللَّه يوما؟ قال: "نعم، ويومين"، قلت: يا رسول اللَّه يومين؟ قال: "نعم، وثلاثة"، قال: قلت: يا رسول اللَّه: وثلاثة؟ قال: "نعم وما شئت" (٧).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابی بن عمارہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے کمرے میں دونوں قبلوں کی طرف رخ کر کے نماز ادا فرمائی۔ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! کیا میں موزوں پر مسح کرسکتا ہوں ؟ فرمایا ” ہاں “ میں نے عرض کیا ” یا رسول اللہ ! کیا ایک دن تک ؟ “ فرمایا ” ہاں، اور دو دن تک “ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! اور دو دن تک ؟ “ فرمایا ” ہاں اور تین دن تک “ میں نے عرض کیا ” یا رسول اللہ ! اور کیا تین دن تک ؟ “ فرمایا ہاں ! جب تک تم چاہو۔

حواشی
(١) في حاشية [خ]: (الغافقي).
(٢) في [د، هـ]: (زيد).
(٣) سقط من: [أ، جـ، هـ].
(٤) في [ك]: عبادة، وفي حاشية [خ]: (ويقال ابن عبادة، وعمارة بكسر العين وقيل بضمها، والأول أشهر).
(٥) في [ك] زيادة: (جميعًا).
(٦) سقط من: [أ، جـ، خ، د، هـ].
(٧) مجهول؛ رواته مجاهيل، أخرجه أبو داود (١٥٨)، وابن ماجه (٥٥٧)، والطبراني (٥٤٥)، والدارقطني ١/ ١٩٨، والحاكم ١/ ١٧٠، والبيهقي ١/ ٢٧٨، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢١٤٥)، وابن عدي ٧/ ٢١٥، وابن قانع ١/ ٥.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1888
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1888، ترقيم محمد عوامة 1882)