مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1889
باب: موزوں پر مسح کرنے کا بیان
في المسح على الخفين
حدیث نمبر: 1889
١٨٨٩ - حدثنا ابن عيينة عن إسماعيل بن محمد عن حمزة بن المغيرة عن أبيه: (أن رسول اللَّه ﷺ قضى حاجته، ثم جاء فتوضأ (١)، ومسح على خفيه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رفعِ حاجت فرمائی پھر وضو کرتے ہوئے موزوں پر مسح فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ] زيادة: (فمسح برأسه).