مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18878

باب: ناقص العقل (معتوہ)کی طلاق کا حکم

ما قالوا في طلاق المعتوه

حدیث نمبر: 18878
١٨٨٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا الفضل بن دكين عن إسرائيل عن أبي حصين عن شريح قال: (لا) (١) يجوز (طلاقه) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ معتوہ کی طلاق کوئی چیز نہیں ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ]: (طلافه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18878
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18220»