مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18877
باب: ناقص العقل (معتوہ)کی طلاق کا حکم
ما قالوا في طلاق المعتوه
حدیث نمبر: 18877
١٨٨٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: طلاقه ليس بشيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ معتوہ کی طلاق کوئی چیز نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [س].