مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18852
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اسی وقت واقع ہوگی
من قال: لا يطلق حتى (يحل) الأجل
حدیث نمبر: 18852
١٨٨٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا معمر بن سليمان الرقي عن عبد اللَّه بن بشر عن ابن عباس قال: (إلى الأجل) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اس مدت کے آنے پر واقع ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، ك]: (إلى أجله).
(٢) منقطع؛ عبد اللَّه بن بشر لا يروي عن ابن عباس.