مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18853

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اسی وقت واقع ہوگی

من قال: لا يطلق حتى (يحل) الأجل

حدیث نمبر: 18853
١٨٨٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حبيب عن عمرو قال: سئل جابر بن زيد عن رجل قال (لامرأته) (١): إذا أهللت شهر كذا وكذا فامرأتي طالق إلى رأس السنة، قال: أراها طالق إلى الأجل الذي سمى (وتحل) (٢) فيما دون ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب فلاں مہینے کا چاند نکلے تو میری بیوی کو سال کے شروع پر طلاق تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ جب مقررہ مدت آئے گی تبھی طلاق واقع ہوگی اس وقت تک عورت حلال ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب]: (ويحل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18853
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18195»