مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18851
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اسی وقت واقع ہوگی
من قال: لا يطلق حتى (يحل) الأجل
حدیث نمبر: 18851
١٨٨٥١ - حدثنا أبو بكر (قال) (١): (حدثنا) (٢) إسماعيل بن (عياش) (٣) عن عبيد اللَّه بن عبيد عن مكحول أنه كان يقول: حتى يجيء الأجل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اس مدت کے آنے پر ہی واقع ہوگی۔
حواشی
(١) سقط من: [س، هـ].
(٢) في [أ، ط]: (أخبرنا).
(٣) في [أ]: (عباس).