مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: لا يطلق حتى (يحل) الأجل باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اسی وقت واقع ہوگی
حدیث نمبر: 18852
١٨٨٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا معمر بن سليمان الرقي عن عبد اللَّه بن بشر عن ابن عباس قال: (إلى الأجل) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اسی وقت واقع ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، ك]: (إلى أجله).
(٢) منقطع؛ عبد اللَّه بن بشر لا يروي عن ابن عباس.