مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18850
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اسی وقت واقع ہوگی
من قال: لا يطلق حتى (يحل) الأجل
حدیث نمبر: 18850
١٨٨٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: من وقت في الطلاق وقتًا فدخل (ذلك) (١) الوقت وقع الطلاق.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے طلاق کے لئے کوئی وقت مقرر کیا تو جب وہ وقت آجائے گا تب طلاق واقع ہوگی۔
حواشی
(١) سقط من: [س، هـ].