مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: لا يطلق حتى (يحل) الأجل باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اسی وقت واقع ہوگی
حدیث نمبر: 18851
١٨٨٥١ - حدثنا أبو بكر (قال) (١): (حدثنا) (٢) إسماعيل بن (عياش) (٣) عن عبيد اللَّه بن عبيد عن مكحول أنه كان يقول: حتى يجيء الأجل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اسی وقت واقع ہوگی۔
حواشی
(١) سقط من: [س، هـ].
(٢) في [أ، ط]: (أخبرنا).
(٣) في [أ]: (عباس).