مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18849

باب: اگر آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے ایک سال تک طلاق ہے تو طلاق کب واقع ہوگی؟

في الرجل يطلق امرأته إلى سنة، متى يقع عليها؟

حدیث نمبر: 18849
١٨٨٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا كثير بن هشام عن فرات عن عبد الكريم قال: كان الزهري يقول: (تعتد) (١) يوم (قال) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس وقت طلاق دی اسی وقت سے عدت شروع ہوجائے گی۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (يعتد)، وفي [هـ]: (تعتد منه).
(٢) سقط من: [س، ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18849
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11317، ترقيم محمد عوامة: 18191»