مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: لا يطلق حتى (يحل) الأجل باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اسی وقت واقع ہوگی
حدیث نمبر: 18850
١٨٨٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: من وقت في الطلاق وقتًا فدخل (ذلك) (١) الوقت وقع الطلاق.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اسی وقت واقع ہوگی۔
حواشی
(١) سقط من: [س، هـ].