مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18826

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو اس کا کیا حکم ہے؟

في الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها

حدیث نمبر: 18826
١٨٨٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن عبد الأعلى عن إبراهيم عن عبيدة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبیدہ اور ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ آدمی اگر بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے شخص سے نکاح نہ کرلے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18826
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18169»