مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18827

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو اس کا کیا حکم ہے؟

في الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها

حدیث نمبر: 18827
١٨٨٢٧ - (و) (١) عن سعيد بن جبير عن ابن عباس (قالا) (٢): إذا (طلقها) (٣) ثلاثًا قبل أن يدخل بها فلا تحل له حتى تنكح زوجًا غيره (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت عبیدہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے شخص سے نکاح نہ کرلے۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [ب]: (قال).
(٣) في [س، هـ]: (طلق).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18827
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف عبد الأعلى.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1098، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18810»