مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18825
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها
حدیث نمبر: 18825
١٨٨٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن داود عن عامر في رجل طلق امرأته ثلاثًا قبل أن يدخل بها قال: أكرهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ اس آدمی کے بارے میں جو اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے، فرماتے ہیں کہ میں اسے ناپسند کرتا ہوں۔