مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18824

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو اس کا کیا حکم ہے؟

في الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها

حدیث نمبر: 18824
١٨٨٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب وسعيد بن جبير وحميد بن عبد الرحمن قالوا: لا تحل له حتى تنكح زوجًا غيره.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسیب، حضرت سعید بن جبیر اور حضرت حمید بن عبد الرحمن رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی اگر بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے شخص سے نکاح نہ کرلے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18824
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1087، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11075، 11066، ترقيم محمد عوامة: 18167»