مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18816
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها
حدیث نمبر: 18816
١٨٨١٦ - (وعن محمد) (١) بن أياس بن بكير (٢) عن أبي هريرة وابن عباس وعائشة في الرجل يطلق امرأته ثلاثًا قبل أن يدخل بها، قالوا: (لا) (٣) تحل له حتى تنكح زوجًا غيره (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن ایاس بن بکیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت ابوہریرہ، حضرت ابن عباس اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہم اس آدمی کے بارے میں جو اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے، فرماتے ہیں کہ وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے خاوند سے نکاح نہ کرلے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (عمر وعن محمد)، وفي [هـ]: (عمرو عن محمد).
(٢) في [أ، س، ط]: (بكر)، وفي [ز] ك): (ابن كثير).
(٣) في [جـ]: (لم).