مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18815

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو اس کا کیا حکم ہے؟

في الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها

حدیث نمبر: 18815
١٨٨١٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو أسامة قال: نا (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن نافع عن ابن (عمر) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے خاوند سے نکاح نہ کرلے۔

حواشی
(١) في [جـ، س]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، ب]: (عمر وعن محمد)، وفي [هـ]: (عمرو عن محمد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18815
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18159»