مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18817

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو اس کا کیا حکم ہے؟

في الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها

حدیث نمبر: 18817
١٨٨١٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا علي بن مسهر عن إسماعيل عن الشعبي عن ابن (معقل) (١) في رجل طلق امرأته (ثلاثًا) (٢) قبل أن يدخل بها قال: لا تحل له حتى تنكح زوجا غيره.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن معقل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے خاوند سے نکاح نہ کرلے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (مغفل).
(٢) سقط من: [س، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18817
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18160»