مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18783
باب: اگر ایک آدمی نے کہا کہ ’’میں جس دن فلاں عورت سے شادی کروں اسے تین طلاقیں‘‘تو اس کا کیا حکم ہے؟
في رجل قال: يوم أتزوج فلانة فهي طالق ثلاثا
حدیث نمبر: 18783
١٨٧٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن (معرف) (١) بن واصل عن الحسن بن (رواح) (٢) الضبي قال: سألت سعيد بن المسيب ومجاهدًا (٣) وعطاءً عن رجل قال: يوم أتزوج فلانة فهي طالق فقالوا: ليس بشيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن رواح ضبی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب، حضرت مجاہد اور حضرت عطاء رحمہم اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص یہ کہے کہ میں جس دن فلاں عورت سے شادی کروں تو اسے طلاق ہے، اس بات کا کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی چیز نہیں۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (معروف).
(٢) في [س]: (رواج)، وانظر: سنن سعيد بن منصور ١/ (١٣٢٤)، وسنن البيهقي ٧/ ٣٢١، والاستذكار ٦/ ١٩٠.
(٣) في [س]: (مجاهد).