مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18784
باب: اگر ایک آدمی نے کہا کہ ’’میں جس دن فلاں عورت سے شادی کروں اسے تین طلاقیں‘‘تو اس کا کیا حکم ہے؟
في رجل قال: يوم أتزوج فلانة فهي طالق ثلاثا
حدیث نمبر: 18784
١٨٧٨٤ - وقال (١) سعيد: يكون (سيل) (٢) قبل مطر؟.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید رحمہ اللہ نے مثال سے بات سمجھاتے ہوئے فرمایا کہ کیا سیلاب بارش سے پہلے آسکتا ہے ؟
حواشی
(١) في [ك]: زيادة (قال).
(٢) سقط من: [س].