مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18782
باب: اگر ایک آدمی نے کہا کہ ’’میں جس دن فلاں عورت سے شادی کروں اسے تین طلاقیں‘‘تو اس کا کیا حکم ہے؟
في رجل قال: يوم أتزوج فلانة فهي طالق ثلاثا
حدیث نمبر: 18782
١٨٧٨٢ - قال: وسألت القاسم بن عبد الرحمن فقال: ليس (بشيء) (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت قاسم بن عبد الرحمن رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ کچھ نہیں۔
حواشی
(١) في [ب]: (شيء).