حدیث نمبر: 18726
١٨٧٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن عبد الملك بن أبي (غنية) (١) عن جويبر عن الضحاك في قوله: ﴿وَأَشْهِدُوا ذَوَيْ عَدْلٍ مِنْكُمْ﴾ [الطلاق: ٢]، قال: أمروا أن يشهدوا عند الطلاق والرجعة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ضحاک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَأَشْہِدُوا ذَوَیْ عَدْلٍ مِنْکُمْ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ لوگوں کو حکم دیا گیا ہے کہ طلاق اور رجوع پر گواہ بنائیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ك]: (عتبة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18726
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18726، ترقيم محمد عوامة 18077)