مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18725
باب: طلاق کے بعد بیوی سے رجوع پر گواہ بنانے کا بیان
ما قالوا في (الإشهاد) على الرجعة إذا طلق ثم راجع؟
حدیث نمبر: 18725
١٨٧٢٥ - وعن (سليمان) (١) التيمي عن طاوس قالوا: الجماع رجعة فليشهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس رحمہ اللہ (اور دیگر حضرات) فرماتے ہیں کہ جماع رجوع ہے، اب گواہ بنالے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (سلمان).