مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما (قالوا) في الرجل (يفجر) بالمرأة، (أيتزوج) ابنتها؟ باب: اگر کوئی شخص کسی عورت سے زنا کرے تو کیا اس کی بیٹی سے شادی کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 18656
١٨٦٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن (بشر) (١) قال: نا سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن قالا: إذا زنى الرجل بالمرأة فليس له أن يتزوج (ابنتها) (٢) ولا أمها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے کسی عورت سے زنا کیا تو اس کی بیٹی یا اسکی ماں سے شادی نہیں کرسکتا۔
حواشی
(١) في [س، ز، ط]: (بشير).
(٢) في [س]: (بابنتها).