مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من كان يقول: إذا درأ اللعان ألزق به الولد باب: جب لعان ختم کردیا جائے تو بچہ باپ کاہی ہوگا
حدیث نمبر: 18655
١٨٦٥٥ - حدثنا يحيى بن آدم قال: نا زهير عن مطرف عن الشعبي قال: إذا لم يكن لعان ألحق الولد بالوالد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب لعان ختم کردیا جائے تو بچہ باپ کا ہی ہوگا۔