مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18642
باب: نکاح میں برابری کرنے کا بیان
ما قالوا في الأكفاء في النكاح
حدیث نمبر: 18642
١٨٦٤٢ - حدثنا أبو أسامة (قال: حدثني مسعر) (١) قال: حدثني (عمر) (٢) بن قيس عن عمرو بن أبي قرة الكندي قال: عرض أبي على (٣) سلمان أختًا (له) (٤) فأبى وتزوج مولاة له يقال لها (بقيرة) (٥) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن ابی قرہ کندی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے والد نے حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے فرمائش کی کہ وہ ان کی بہن سے شادی کرلیں، انہوں نے انکار کردیا اور اپنی بقیرہ نامی ایک مولاۃ سے شادی کرلی۔
حواشی
(١) سقط من [أ، س، ط، هـ].
(٢) في [أ، ب، س، هـ]: (عمرو).
(٣) في [جـ]: زيادة (أبي).
(٤) في [ك، ز]: زيادة (له).
(٥) في [ك، ز]: (بقيرة)، وفي [أ، ب]: (نفيرة)، وفي [س، ط]: (تعرى)، وفي [هـ]: (نعيرة).