مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18641
باب: نکاح میں برابری کرنے کا بیان
ما قالوا في الأكفاء في النكاح
حدیث نمبر: 18641
١٨٦٤١ - حدثنا الفضل بن (دكين) (١) (قال: نا) (٢) سفيان عن حبيب عن ⦗٧٨⦘ إبراهيم ابن محمد بن طلحة قال: قال عمر: (لأمنعن) (٣) فروج ذوات الأحساب من النساء إلا من الأكفاء (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اعلیٰ حسب والی عورتوں کو ان کے برابر کے مردوں کے سوا کسی سے شادی کرنے سے ضرور روکوں گا۔
حواشی
(١) في [س]: (وكين).
(٢) في [ك]: (عن).
(٣) في [س]: (لامتعنا).
(٤) منقطع؛ إبراهيم بن محمد بن طلحة عن عمر منقطع.