مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل يتزوج في أرض الحرب باب: ارضِ حرب میں شادی کرنا درست نہیں
حدیث نمبر: 18605
١٨٦٠٥ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن ابن أبي ليلى عن عبد الكريم عن مجاهد أنه كره (نكاح)) (١) نصارى أهل الروم من غير أهل العهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے ایسے رومی عیسائیوں سے نکاح کو مکروہ قرار دیا ہے جو عہد میں نہ ہوں۔ محمد رحمہ اللہ نے بیان کیا ہے کہ قیدی آدمی کا شادی کرنا مکروہ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].