مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18606
باب: ارضِ حرب میں شادی کرنا درست نہیں
ما قالوا في الرجل يتزوج في أرض الحرب
حدیث نمبر: 18606
١٨٦٠٦ - قال: فوصف محمد الرجل يكون (أسيرًا) (١) فيريد أن يتزوج؛ فيكره ذلك له.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ محمد رحمہ اللہ نے اس آدمی کا حال بیان کیا جو قیدی ہو اور شادی کرنا چاہے، تو انہوں نے اس کے لئے اسے مکروہ قرار دیا۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (أميرًا).