مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل يتزوج على الوصفاء باب: خادموں اور باندیوں کے عوض شادی کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 18599
١٨٥٩٩ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس أن يتزوج الرجل على بنت وخادم وعلى الوصفاء (و) (١) الوصائف.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خادمہ باندیوں اور غلاموں کے عوض شادی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [س].