کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: خادموں اور باندیوں کے عوض شادی کرنے کا بیان
❮
❯
١٨٥٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون قال: (أخبرنا) (١) هشام عن ⦗٦٣⦘ الحسن وابن سيرين أنهما (كانا) (٢) (لا) (٣) (يريان) (٤) بأسًا أن يتزوج الرجل على كذا وكذا وصيفا.
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی عورت سے اس بات پر شادی کرے کہ اسے اتنے خادم دے گا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18598
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18598، ترقيم محمد عوامة 17957)
١٨٥٩٩ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس أن يتزوج الرجل على بنت وخادم وعلى الوصفاء (و) (١) الوصائف.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خادمہ باندیوں اور غلاموں کے عوض شادی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18599
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18599، ترقيم محمد عوامة 17958)