مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل يتزوج على الوصفاء باب: خادموں اور باندیوں کے عوض شادی کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 18598
١٨٥٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون قال: (أخبرنا) (١) هشام عن ⦗٦٣⦘ الحسن وابن سيرين أنهما (كانا) (٢) (لا) (٣) (يريان) (٤) بأسًا أن يتزوج الرجل على كذا وكذا وصيفا.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی عورت سے اس بات پر شادی کرے کہ اسے اتنے خادم دے گا۔
حواشی
(١) في [ط، ك]: (أنا)، وفي [هـ]: (أجبرنا).
(٢) في [ط، ف]: (كان).
(٣) سقط من: [س، هـ].
(٤) في [ط]: (ريان).