مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من قال: لا يخطب الرجل على خطبة أخيه باب: کسی کے پیامِ نکاح پر پیامِ نکاح نہ بھیجا جائے
حدیث نمبر: 18569
١٨٥٦٩ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا يخطب على خطبة أخيه" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کوئی آدمی اپنے بھائی کے پیام نکاح پر پیام نکاح نہ بھیجے۔