حدیث نمبر: 18568
١٨٥٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مسهر وأبو أسامة عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا يخطب الرجل على خطبة أخيه، ولا (يبع) (١) على بيع أخيه إلا أن يأذن له" (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کوئی آدمی اپنے بھائی کے پیام نکاح پر پیام نکاح نہ بھیجے اور اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے۔

حواشی
(١) في [س، ز، ك]: (بيع)، وفي [أ، هـ]: (يبيع)، وسقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18568
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (٢١٤٠)، ومسلم (١٤١٢).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18568، ترقيم محمد عوامة 17928)