مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من قال: إذا تزوج (الرجل) (أمة) وقع عليها ولم يستبرئها باب: اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے
حدیث نمبر: 18566
١٨٥٦٦ - [ثنا أبو معاوية عن عبيدة عن إبراهيم قال: إذا تزوجها لم يستبرئها] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، هـ].