مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في قوله: ﴿ولا تعزموا عقدة النكاح﴾ باب: قرآن مجید کی آیت {وَلاَ تَعْزِمُوا عُقْدَۃَ النِّکَاحِ} کی تفسیر کابیان
حدیث نمبر: 18550
١٨٥٥٠ - حدثنا عبيد اللَّه عن إسرائيل عن السدي عن أبي مالك: ﴿وَلَا تَعْزِمُوا عُقْدَةَ النِّكَاحِ حَتَّى يَبْلُغَ الْكِتَابُ أَجَلَهُ﴾ قال: لا تواعدوها في عدتها: إني أتزوجك (حين) (١) تنقضي عدتك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مالک قرآن مجید کی آیت { وَلاَ تَعْزِمُوا عُقْدَۃَ النِّکَاحِ حَتَّی یَبْلُغَ الْکِتَابُ أَجَلَہُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ عورتوں کی عدت میں ان سے یہ وعدہ نہ کرو کہ میں تیری عدت گذرنے کے بعد تجھ سے شادی کروں گا۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (حتى).