مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الشعر يكون للرجل كيف يمسح عليه؟ باب: سر کے بالوں پر مسح کس طرح کیا جائے؟
حدیث نمبر: 1855
١٨٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: كانت لعبيد بن عمير خصلتان، فكان إذا توضأ، مسح عليهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت عبید بن عمیر کے سر پر بالوں کے دو گچھے تھے۔ وہ جب وضو کرتے تو ان پر مسح کیا کرتے تھے۔