مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18542
باب: کیا آدمی اپنی باندی کے پاس آنے سے پہلے بھی اجازت طلب کرے گا؟
ما قالوا في الرجل يستأذن على (جاريته)
حدیث نمبر: 18542
١٨٥٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) سفيان بن (عيينة) (٢) عن (عبيد اللَّه) (٣) بن أبي يزيد سمع ابن عباس يقول: إنه لم يؤمر بها أكثر الناس: الإذن، وإني آمر جاريتي (هذه) (٤) أن تستأذن علي (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اکثر لوگ اس حکم یعنی اجازت طلب کرنے پر عمل نہیں کرتے، اور میں تو اپنی اس باندی کو بھی حکم دیتا ہوں کہ وہ اجازت لے کر میرے پاس آئے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) في [س]: (عينه)، وفي [ط]: (عينية).
(٣) في [أ، س، ط، هـ]: (عبد اللَّه).
(٤) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].