مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18541

باب: آدمی اپنی ماں یا بہن کے یہاں آنے سے پہلے اجازت طلب کرے

ما قالوا في الرجل يستأذن على أمه وعلى أخته

حدیث نمبر: 18541
١٨٥٤١ - حدثنا أبو أسامة عن مسعر عن عمرو بن مرة عن أبي (البختري) (١) قال: (وأخو) (٢) المرأة (يستأذن) (٣) عليها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو بختری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت کا بھائی اجازت لے کر آئے گا۔

حواشی
(١) في [س]: (البخري).
(٢) في [ط، هـ]: (إخوة).
(٣) في [ط، هـ]: (يستأذنون).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18541
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17903»