مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل يستأذن على أمه وعلى أخته باب: آدمی اپنی ماں یا بہن کے یہاں آنے سے پہلے اجازت طلب کرے
حدیث نمبر: 18540
١٨٥٤٠ - حدثنا ابن فضيل عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن أبي (البختري) (١) قال: سأل رجل عكرمة: أستأذن علي أمي؟ قال: نعم استأذن على (أمك) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو بختری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت علقمہ رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا میں اپنی ماں کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کروں ؟ انہوں نے فرمایا ہاں اجازت طلب کرو۔
حواشی
(١) في [س]: (البخري).
(٢) في [ز، ك]: (أمي).