مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل يستأذن على أمه وعلى أخته باب: آدمی اپنی ماں یا بہن کے یہاں آنے سے پہلے اجازت طلب کرے
حدیث نمبر: 18532
١٨٥٣٢ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن أشعث عن أبي الزبير عن جابر قال: استأذن على أمك وإن كانت عجوزًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اپنی والدہ کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرو خوا ہ وہ بوڑھی ہوں۔