حدیث نمبر: 18530
١٨٥٣٠ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عبد اللَّه قال: جاء إليه رجل فقال: أستاذن على أمي؟ قال: نعم! قال: ما على كل (أحيانها) (١) تحب أن تراها (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علقمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ کیا میں اپنی والدہ کے پاس آنے سے پہلے اجازت طلب کروں ؟ انہوں نے فرمایا کہ جی ہاں، وہ ہر وقت ایسی حالت میں نہیں ہوتیں جس میں دیکھنا تمہیں پسند ہو۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (أحيالها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18530
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18530، ترقيم محمد عوامة 17893)