مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في مباشرة الرجل الرجل والمرأة المرأة باب: آدمی کا آدمی کے ساتھ اور عورت کا عورت کے ساتھ ایک لحاف میں لیٹنا درست نہیں
حدیث نمبر: 18526
١٨٥٢٦ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) عن إسرائيل عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال: نهى رسول اللَّه ﷺ أن يباشر الرجل الرجل والمرأة المرأة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی مرد کسی مرد کے ساتھ یا کوئی عورت کسی عورت کے ساتھ ایک لحاف میں لیٹے۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (عبد اللَّه).