مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18525

باب: آدمی کا آدمی کے ساتھ اور عورت کا عورت کے ساتھ ایک لحاف میں لیٹنا درست نہیں

في مباشرة الرجل الرجل والمرأة المرأة

حدیث نمبر: 18525
١٨٥٢٥ - قال ابن أبي ليلى: (و) (١) أنا أرى في ذلك تعزيرًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے خیال میں اس عمل پر تعزیر (یعنی صوابدیدی سزا) ہونی چاہئے۔

حواشی
(١) سقط من: [س، و].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18525
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18525، ترقيم محمد عوامة ---)