مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في مباشرة الرجل الرجل والمرأة المرأة باب: آدمی کا آدمی کے ساتھ اور عورت کا عورت کے ساتھ ایک لحاف میں لیٹنا درست نہیں
حدیث نمبر: 18524
١٨٥٢٤ - حدثنا أحمد بن عبد اللَّه عن (أبي) (١) شهاب عن ابن أبي ليلى عن أبي الزبير عن جابر قال: نهى رسول اللَّه ﷺ أن يباشر الرجل الرجل والمرأة المرأة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی مرد کسی مرد کے ساتھ یا کوئی عورت کسی عورت کے ساتھ ایک لحاف میں لیٹے۔ حضرت ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے خیال میں اس عمل پر حد جاری ہونی چاہئے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (ابن).