مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في قوله: ﴿فإذا أحصن﴾ باب: قرآن مجید کی آیت {اِذَا أُحْصِنَّ} کی تفسیر
حدیث نمبر: 18506
١٨٥٠٦ - حدثنا (ثنا) (١) هشيم عن حصين عن عكرمة عن ابن عباس أنه كان (يقرأها) (٢): ﴿فَإِذَا أُحْصِنَّ﴾ يقول: إذا تزوجن (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { اِذَا أُحْصِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ان کا شادی کرنا ہے۔
حواشی
(١) في [س، ط، ك، هـ]: (نا).
(٢) في [ز، ك]: (يقرها).
(٣) منقطع حكمًا؛ هشيم مدلس.