مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18505

باب: قرآن مجید کی آیت {اِذَا أُحْصِنَّ} کی تفسیر

ما قالوا في قوله: ﴿فإذا أحصن﴾

حدیث نمبر: 18505
١٨٥٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن الحسن وهو قول قتادة: ﴿فَإِذَا أُحْصِنَّ﴾ [النساء: ٣٥]، قال: إذا (أحصنتهن) (١) البعولة.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { اِذَا أُحْصِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں، اور یہی حضرت قتادہ رحمہ اللہ کا قول ہے، کہ اس سے مراد یہ ہے کہ جب وہ شادی کے ذریعہ پاک ہوجائیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (أحصن)، وفي [ط]: (أحضنهن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18505
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17869»