مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 184
باب: پاؤں کا مسح کرنے کا بیان
في المسح على القدمين
حدیث نمبر: 184
١٨٤ - حدثنا ابن علية عن مالك بن مغول عن زبيد اليامي عن الشعبي قال: نزل جبريل بالمسح على القدمين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی کہتے ہیں کہ جبرئیل پاؤں پر مسح کرنے کا حکم لائے ہیں۔
حواشی
(١) منقطع.