مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل (يكون) له (المرأتان) أو (الجاريتان) فيطأ (إحداهها) والأخرى تنظر باب: اگر کسی آدمی کی دو بیویاں یادو باندیاں ہوں توکیا دوسری کے سامنے ایک سے جماع کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 18473
١٨٤٧٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن شريك عن ليث عن عطاء أنه كان لا يرى بأسًا أن (١) ينام الرجل بين الأمتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دو باندیوں کے درمیان سونے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (يرى).